Results 1 to 2 of 2

Thread: مسکینوں سے Ù…Ø+بت Û”Û”Û”Û”Û” علامہ رضاءالدین صدیقی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam مسکینوں سے Ù…Ø+بت Û”Û”Û”Û”Û” علامہ رضاءالدین صدیقی

    مسکینوں سے Ù…Ø+بت Û”Û”Û”Û”Û” علامہ رضاءالدین صدیقی

    Ø+ضرت عبداللہ بن عمررضی اللہ عنہما فرماتے ہیں : فقراء مہاجرین Ù†Û’ Ø+ضور علیہ الصلوٰۃ والسلام Ú©ÛŒ خدمت میں شکایت Ú©ÛŒ کہ اللہ تعالیٰ Ù†Û’ اغنیاء Ú©Ùˆ ان پر فضیلت عطافرمائی ہے ØŒ (ان Ú©Û’ جواب میں )آپ Ù†Û’ فرمایا : اے گروہ فقراء !کیا میں تمہیں اس بات Ú©ÛŒ بشارت نہ دوں کہ نادار مومن دولت مند مومنوں سے نصف یوم یعنی پانچ سوسال پہلے جنت میں داخل ہوں Ú¯Û’ØŒ اس Ú©Û’ بعد موسیٰ راوی Ù†Û’ یہ آیت تلاوت Ú©ÛŒ: اللہ تعالیٰ Ú©Û’ ہاں ایک دن تمہارے ہزار سال Ú©Û’ برابر ہے۔(سنن ابن ماجہ)
    Ø+ضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں کہ Ø+ضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ فرمایا: نادار مسلمان دولت مند مسلمانوں سے چالیس سال پہلے جنت میں داخل ہوں Ú¯Û’Û”(جامع ترمذی)
    Ø+ضرت سہل بن سعد الساعدی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے ،فرماتے ہیں : Ø+ضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم Ú©Û’ سامنے سے ایک شخص گزرا ØŒØ+ضور Ù†Û’ فرمایا: اس شخص Ú©Û’ بارے میں تمہاری کیا رائے ہے؟ صØ+ابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین Ù†Û’ عرض کیا : یارسول اللہ (صلی اللہ علیک وسلم)! اس Ú©Û’ بارے میں صØ+ÛŒØ+ رائے تو وہی ہے جو آپ Ú©ÛŒ رائے ہے ØŒ البتہ ہمارے خیال میں یہ ایک معزز ترین شخص ہے، یہ شخص اس قابل ہے کہ اگر کہیں پیغام نکاØ+ دے تو اس Ú©Û’ پیغام Ú©Ùˆ قبول کیا جائے، اگر کسی Ú©ÛŒ سفارش کرے تو اس Ú©ÛŒ سفارش قبول Ú©ÛŒ جائے اوراگر گفتگو کرے تو اس Ú©ÛŒ بات Ú©Ùˆ سنا جائے۔ اس پر Ø+ضور علیہ الصلوٰۃ والسلام خاموش ہوگئے۔ پھر ایک دوسرا شخص آپ Ú©Û’ پاس سے گزرا۔ آپ Ù†Û’ پوچھا: تم اس شخص Ú©Û’ متعلق کیا کہتے ہو؟ صØ+ابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین Ù†Û’ عرض کیا: یارسول اللہ (صلی اللہ علیک وسلم)! ہمارا خیال ہے کہ یہ نادار مسلمانوں میں سے ایک ہے ØŒ یہ اس لائق ہے کہ اگر کہیں پیغام نکاØ+ بھیجے گا تو اس Ú©Û’ ساتھ نکاØ+ نہیں کیا جائے گا۔ اگر یہ سفارش کرے گا تو اس Ú©ÛŒ سفارش قبول نہیں Ú©ÛŒ جائے Ú¯ÛŒ اوراگر وہ بات کرے گا اس Ú©ÛŒ بات Ú©Ùˆ سنا نہ جائے گا۔ Ø+ضور Ù†Û’ فرمایا : اس مال دار شخص جیسے لوگوں سے زمین بھری ہوتو بھی یہ اکیلا فقیر ان سب سے بہتر ہے۔(سنن ابن ماجہ)

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: مسکینوں سے Ù…Ø+بت Û”Û”Û”Û”Û” علامہ رضاءالدین صدیقی


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •